2023 Latest News Press Releases

سرکاری ملازمین آج پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں اور ساتھیوں کی رہائی کیلیے مظاہرہ کریں گے

مظاہرے کی کال آگیگا نے دی ہے اتحاد اساتذہ پاکستان بھر پور شرکت کرئے گی

لاہور  آگیگا نے کل سرکاری ملازمین کو پریس کلب لاہور کے سامنے  گیارہ بجے صبع  مظاہرے کی کال دی اتحاد اساتذہ پاکستان اس میں بھر پور شرکت کرئے گی آگیگا کے بہت سے کارکنان نظر بند ہیں اور ۔کچھ انڈر گراؤنڈ چلے گئے ہیں مگر دوسرے شہروں میں تحریک بہت زور شور سے جاری ہے اس پر دوبارہ نئی جہت کے آغاز کے لیے کال دی گئی ہے اتحاد اساتذہ نے وعدے کے مطابق ساتھ نبھانے کا عندیہ دیا ہے اوراپنےکارکنان کو اپیل کی۔ہے کہ وہ گیارہ بجے لاہور پریس کلب کے گیٹ کے سامنے پہنچ جائیں کارکنان پلے کارڈ بنا کر لائیں جن پر اپنے مطالبات درج ہوں جیسے لیو انکشمنٹ ہمارا حق ہے تم اسے چھین نہیں سکتے  گرفتار شدگان کو فی الفور رہا کرو

Related posts

ایم بی بی ایس کے امتحان کا شیڈول جاری

Ittehad

ساہیوال ۔۔رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان اسد وحید چیمہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔مرزا محمد عاصم بھری جوانی میں اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

Leave a Comment