اپنے لیے اپنے- بچوں کے مستقبل کے لیے ،چھینے گیے حقوق کو واپس لینے کی خاطر
اور یہ بھی یاد رہے کہ یہ شائد آخری موقع ہے پینشن بچانے کا اور گئی ہوئی پینشن واپس لانے کا
لاہور (خبر نگار) آگیگا کی جنرل سیکرٹری اور پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی مرکزی صدر ،پیپلا کے جنرل سیکرٹری ،مرکزی سینئر نائب صدر پیپلا ڈاکٹر شیر محمد گوندل ،ڈویژنل صدور حسن رشید ، ڈاکٹرحافظ رمضان ،ڈاکٹر خورشید اعظم ،فرحان یاسر چاند ،ڈاکٹر ساجد صدیقی، انور وریا ،افتخار علی شاہ نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے کالج اساتذہ سے اپیل کی ہے کہ دس فروری 2025 کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا ہوگا اپ سے اپیل کی جاتی ہے کہ چھینی گئی پینشن واپس لانے کا یہ آخری موقع ہے لہذا تمام مصروفیات کو بالا طاق رکھتے ہوئے دس فروری 2025 کو گیارہ بجے صبح پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ جائیں اور یہ بات ذہین میں رہے کہ یہ دھرنا ہے چند گھنٹوں کا مظاہرہ نہیں
