2021 General Notifications Latest News

صوبائی حکومت نے بھی مسیحی بھائیوں کو دسمبر کی تنخواہ پیشگی دینے کا نوٹیفیکیشن کر دیا

وفاقی حکومت کی تقلید کرتے ہوئے صوبائی حکومت نے بھی مسیحی سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ پیشگی دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے دس دسمبر کو  محکمہ خزانہ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے اس نوٹیفیکیشن میں ضلع ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسز کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس حکومت کے ماتحت کام کرنے والے مسیحی سرکاری ملازمین کو دسمبر کی کی تنخواہ بیس دسمبر کو ادا کر دی جائے اس ضمن میں تمام ضروری انتظامات قبل از وقت کر لیے جائیں 

Related posts

حکومت نے بچوں کے لیے ایس او پیزبنا دیے عمل کتنا ہوگا حساب نہیں رکھا

Ittehad

ملتان ۔۔اساتذہ دشمن پرنسپل کا تبادلہ ۔۔ پی پی ایل اے سرخرو اور سٹاف خوش

Ittehad

چھیاسی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں بطور پروفیسر ترقی ،چھ کےکیس ڈیفر

Ittehad

Leave a Comment