من پسند پوسٹنگ حاصل کرنے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے پندرہ اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پر من پسند کالجوں میں ایڈجسٹمنٹ کے چار مزید نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں تفصیل کے لیے آپ کی خدمت میں پیش ہیں ملاحظہ فرمائیں