2022 HED News Latest Newsیونیورسٹی سے واپس کالج جوائن کرنے والوں کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ by IttehadFebruary 7, 2022February 7, 20220419 Share0 ملتان اور بہاولپور کی تین خواتین لیکچررز کی واپس أ کر سیکرٹریٹ جوائن کرنے اور کالج جوائن کرنے سے قبل کا درمیانی پیریڈ کو اب تنخواہ کے حصول کے لیے ایڈجسٹ کیا گیا ہے تفصیل نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے