لاہور (خبر نگار ) بہت سی بری خبروں میں ایک چھوٹی سی خوشخبری بھی سرکاری ملازمین کو ملی یکم دسمبر کو ہونے والی تنخواہوں میں سال 2024-2025 کے بجٹ میں دئیے جانے والا ایڈہاک الاؤنس پچیس فیصد انکریمنٹ پر دیا گیا انکریمنٹ سوا ہوگئی دیکھیے ذیل میں دئیے گئے چارٹ میں
