2024 HED News Latest News

ایڈیشنل ڈی پی ائی، لاہور ،گوجرانوالہ اور ملتان کے ڈائریکٹر تبدیل

ڈائریکٹر لاہور زاہد میاں کو ایڈیشنل ڈی پی آئی ۔ ایڈیشنل ڈی پی آئی احسن مختار کو ڈائریکٹر لاہور ،شہزاد منور کو ڈائریکٹر گوجرانولہ اور اللہ دتا کو ڈائریکٹر ملتان کا چارج دے دیا گیا

چارج سنبھالنے والوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

لاہور۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔وزیر اعلی پنجاب سے منظوری کے بعد سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے دو نوٹیفکیشنز جاری کیے ہیں لاہور ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز محمد زاہد میاں سے موجود چارج لے کر انہیں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کا اضافی چارج دیا گیا ہے دوسرے نوٹیفکیشن میں تین ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز کے اضافی چارج سونپے گئے ہیں ایڈیشنل ڈی پی آئی کالجز احسن مختار کو لاہور ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز اور ڈاکٹر شہزاد منور کو ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ اور ملتان کے کامرس سائیڈ کے انسٹرکٹر اور کامرس کالج ملتان کینٹ کے پرنسپل اللہ دتا انور کو ملتان ڈویژن کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج دیا گیا ہے

Related posts

نواسی مرد لیکچررز کی آسامیاں پر کرنے کیلیے اشتہار 

Ittehad

صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی میٹنگ میں 230 مرد وخواتین کی گریڈ بیس میں ترقی

Ittehad

آج ضلع لاہور میں عرس حضرت لعل حسین کی بنا پر مقامی تعطیل ہے۔

Ittehad

Leave a Comment