2022 HED News Latest News

  ایڈیشنل چارج ہائر ایجوکیشن علی سرفراز حسین کی بجائے نبیل جاوید سیکرٹری سکولز کے سپرد

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق اب محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کا ایڈیشنل چارج اب مسٹر نبیل جاوید کے سپرد کر دیا گیا ہے جو بطور سیکریٹری سکولز اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اس سے قبل یہ چارج علی سرفراز حسین کے پاس تھا جو اب بطور ایچ یو ڈی اینڈ پی ایچ ای کام کر رہے ہیں یہ چارج انہیں تین ماہ کے لیے سونپا گیا ہے یا جب تک نئے مستقل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن کی تعیناتی نہیں ہوتی یہ مسلسل ایڈیشنل چارج اس بات کی بھی غمازی کرتا ہے کہ حکومتیں ہائر ایجوکیشن کے بارے میں کتنی سنجیدہ ہیں

Related posts

اتحاد اساتذہ کی درخواست پر آسلامیہ یونیورسٹی نے سینٹ انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا

Ittehad

جمہوریت کی سمت درست کرنے میں اساتذہ اپنا کردار ادا کریں ۔۔عاصم سجاد اختر 

Ittehad

سرگودھا:اتحاد اساتذہ کی جانب سے ڈی ڈی سی کی مذمت

Ittehad

Leave a Comment