2023 General Notifications Latest News

پنجاب میں ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ابتدائی بنیادی تنخواہ کا تیس فیصد  ملےگا  رواں کا نہیں 

سکیل کے آخر پر  پہنچنے والے ملازمین کو بارہ   سے پندرہ فیصد سے زیادہ نہیں  ہے منکشف ہونے والے ملازمین کی عید  بد مزہ ہوگئی بیوروکریسی  ایسے ہتھکنڈوں سے باز آئے 

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب کے سرکاری ملازمین  پر جبیہ یہ منکشف ہواکہ یہ  جو تنخواہوں کا تیس فیصد ایڈہاک ریلیف ہے وہ  ابتدائی بنیادی تنخواہ کا تیس فیصد ہے رواں تنخواہ کا نہیں جو سکیل کی انتہا کو چھونے والے ملازمین کی تنخواہوں کا صرف بارہ سے پندرہ فیصد تک ہے اور مہنگائی کی  شرح سے دیکھا جائے تو مہنگائی کاا ایک چوتھائی ہے تو ان کی ساری خوشیاں گہنا گئیں حالاںکہ جس وفاقی بجٹ کی تقلید میں تیس فیصد  کیا گیا وہاں وفاقی وزیر تعلیم نے بڑے ہی واضح الفاظ میں کہا جولاکھوں لوگوں کی سماعت سے ٹکرایا کہ گریڈ ایک سے سولہ تک کے سرکاری ملازمین کی روان تنخواہوں میں  35  فیصد اور سترہ سے اوپری  گریڈ کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد کیا جائے گا  

سکیل کی ابتدائی سٹیج کے حساب سے اضافے کا چارٹ

Related posts

بھلوال۔۔۔شطرنج کے مقابلوں میں پروفیسر طاہرہ یاسمین پنجاب بھر کی خواتین میں اول رہیں

Ittehad

ڈیفرڈ کیسز کی ڈی پی سی 16جولائی کوہوگی

Ittehad

منسٹر صاحب یہاں ایک نہیں کئی فیضان ہیں آپ کو ایک کا پتہ چلا ہے باقیوں کا بھی پتہ لگائیں

Ittehad

Leave a Comment