2023 Latest News Press Releases

پارہ چنار کے اساتذہ کا بہیمانہ قتل اور ذمہ داران کا سرد مہرانہ رویہ قابل مذمت ہے

تاحال سفاک قاتلوں کو گرفتار نہ کر سکنے پر اتحاد اساتذہ  کو تشویش ہے پیش رفت اگر کوئی ہے تو منظر عام پر لائی جائے 

لاہور (نامہ نگار) گزشتہ دنوں پارہ چنار میں دن دہاڑے امتحانی ڈیوٹی میں مصروف سکول اساتذہ کو شہید  کردیا گیا  اتحاد اساتذہ نے اپنے ایک منعقدہ اجلاس میں سخت تشویش کا اظہار کیاکہ اتنا وقت گزر جانے کے باوجود کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی حکومتی حلقوں کا سرد مہرانہ رویہ بھی معنی خیز ہے اگر کچھ نہیں کیا جا رہا تو  سخت قابل مذمت ہے اور اگر کچھ کیا جا رہا ہے تو اس بارے میں ملک بھرکی اساتذہ برادری کو اعتماد میں لیا جائے

Related posts

طارق کلیم کا فخرجمعیت ،تاریخ کے آئینے میں

Ittehad

  دو سٹیپ ٹائم سکیل بھی دیا جا سکتا ہے اگر۔۔۔محکمہ خزانہ پنجاب کی وضاحت 

Ittehad

اکیڈمیزایسوسی ایشن کا ادارے کھولنے کا مطالبہ،احتجاج کی دھمکی

Ittehad

Leave a Comment