2022 HED News Latest News

 بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کے منتظر  مرداسسٹنٹ پروفیسر کی خصوصی توجہ کے لیے  

درج ذیل اسسٹنٹ پروفیسرز  کی 2021 اے سی أر ابھی تک ڈی پی آئی أفس پروموشن برانچ نہیں پہنچیں ۔ سکروٹنی کیلئے چار سو کیس کل اور باقی ماندہ پونے چار سو کیس منگل کو ایچ ای ڈی پہنچ جائیں گے لہٰذا اس دوران کیس مکمل کرایں۔ سنیارٹی نمبر  103 ارشد بیگ رحیمیارخان۔ 144عمران تبسم اتہ پتہ نامعلوم.150 محمد اسحاق شعبہ ریاضی مظفر گڑھ ۔ 152عطاالرحمان شعبہ اردو امامیہ کالج ساہیوال ۔183 عمران خالق(زوالوجی) ڈی جی خان ۔ 233 محمد اصغر (ریاضی)اوکاڑہ. 238ظفراللہ بھٹی (کیمسٹری) شرقپور۔ 243عبدالصمدطاہر (اسلامیات) ولایت حسین کالج ملتان ۔ 253 أصف عامر (انگلش) نوشہرہ ۔ 298 غلام مرتضیٰ (ریاضی) کالج نا معلوم ۔ 317 صابر علی (اکنامکس) خانپور۔ 326 عطاء کھوسہ (فزکس) تونسہ ۔ 329 وسیم اختر ڈی ڈی سی ڈیرہ غازیخان ۔ 332 محمد عباس (فزکس)مترانوالی۔333 مسعود خان (انگلش) سائنس کالج ملتان ۔ 361 ڈاکٹر أصف (انگلش) ڈیرہ غازیخان 376الطاف حسین (

405 رانا ثنا الله (سیاسیات) خانیوال 434 سید حماد الرحمن (انگلش) ولایت حسین ملتان 469 اظہر مجید قریشی (ایجوکیشن) ایجوکیشن یونیورسٹی لاہور ۔497 امداد اللہ ڈی ڈی سی فیصل أباد۔499 عمر دراز (سیاسیات) (انگلش)کالج نامعلوم۔ 391ڈاکٹر منصور (عربی) سرگودھا یونیورسٹی شیخوپورہ 509&523&525&530&536&541&576&593&595.607&614&625&627&658&663&664&670&674&691&692&698&699710&719&721&724&748&755&757&762&773&777&783&790&793&798812A&815.

Related posts

   سپیشل الاونس الاؤنس کے حقدار گریڈ بیس کے کتنے لوگ ہیں محکمہ۔خزانہ نے تفصیل طلب کر لی

Ittehad

> ایک سال طعطل کے بعد تحریک اساتذہ اور اتحاد اساتذہ رہنماؤں کی ملاقات ۔۔اصلاحات کرنے پر اتفاق

Ittehad

انتظامی عہدوں پر فائز افسران اپنے فرائض منصبی تعصبات سے بالاتر ہو کر انجام دیں ۔اتحاد اساتذہ پاکستان

Ittehad

Leave a Comment