2022 HED News Latest Newsابو الحسن نقوی مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سرگودھا تعینات by IttehadOctober 20, 2022October 20, 20220382 Share0 گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا کے شعبہ سیاسیات کے اسسٹنٹ پروفیسر ابوالحسن نقوی کو مستقل بنیاد پر ڈپٹی ڈائریکٹر تعلیمات سرگودھا تعینات کر دیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر خوشاب کا عارضی چارج واپس لے لیا ہے