2021 HED News Latest News

ٹرانسفر کے خواہشمند خواتین و حضرات کی اکثریت مایوس

مناسب ویکینسی نہ ہونے کے سبب اکثریت اپلائی کرنے سے محروم رہی پہلے صرف جائے تعیناتی کے سوا کوئی شرط عائد نہیں ہوتی تھی اب صرف پراپر خالی آسامی پر ہی درخواست دی جا سکتی ہے کسی بھی آسامی کو آپ گریڈ /ڈاؤن گریڈ نہیں کیا جاسکتا چنانچہ ایک بڑی تعداد اپلائی نہ کر پائی کل چھ سو اٹھارہ لوگ مناسب دستیاب آسامیوں پر درخواست دینے کے اہل تھے جن میں دو سو پچانوے خواتین اور دو سو پچپن مر خضرات شامل ہیں خواتین میں سے دو سو پینتالیس اوپن میرٹ اکتالیس  ویڈ لوک تین معذوری کے کوٹہ پانچ مطلقہ اور ایک بیوہ ہونے کی بنا پر درخواست دے پائیں جبکہ دو سو چوالیس مردوں نے اوپن میرٹ آٹھ نے ویڈ لوک  اور تین نے معذوری کی بنا پر درخواست دی باہمی تبادلہ کے لیے صرف چھ درخواستیں مکمل اور درست قرار پائی گئیں جبکہ باسٹھ افراد مکمل کوائف کے نہ ہونے کی بنا پر نامکمل تھیں

Related posts

بورڈ ڈیوٹی ادا نہ کرنے والوں کی اے سی آر میں ایڈورس ریمارکس لکھے جائیں

Ittehad

سنیارٹی نمبر 201 تا 573 مرد لیکچررز کے کیسز فیصل ہوگئے

Ittehad

حافظ آباد میں ایک اور پاکھنڈ یونیورسٹی کا قیام

Ittehad

Leave a Comment