متعلقہ ڈویژنل ڈائریکٹر کو اس ضمن میں خصوصی انتظامات کرنے کا حکم دیا گیا ہے کہ ان امیدواران کے لیے اپنے دفتر میں ایسا امتحانی سنٹر بنایا جائے جہاں رسائی آسان ہو اور ماحول آرام دہ ہو تحریری امتحان کے دوران ان امیدواران کے لیے ایک ایسا شخص مدد کے لیے موجود ہو جو رینک میں ان سے ایک گریڈ کم ہو
لاہور( نمائندہ خصوصی) پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے دوران بصارت سے محروم امیدواران کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ان کا ٹریننگ کے بعد تحریری امتحان کے لیے ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ میں امتحانی سنٹر قائم کیا جائے جہاں رسائی آسان اور آرام دہ ماحول بنایا جائے گا تحریر ی امتحان کے دوران اس امیدوار کو لیے مدد گار فراہم کیا جائے جو امیدوار کے گریڈ سے ایک گریڈ کم کا ہوگا

