2020 HED News Latest News

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی پوسٹ آپ گریڈ۔۔ارم بخآری ایڈیشنل چیف سیکریٹری بن گئیں

سیکرٹری  ہائر ایجوکیشن کی پوسٹ بیس گریڈ کی پوسٹ تھی جبکہ موجودہ سیکرٹری محترمہ ارم بخآری گریڈ اکیس کی ہیں جنہیں اس پر تعینات کیا گیا ہے اس عدم مسابقت کو ٹھیک کرنے کے لیے پوسٹ کو گریڈ اکیس میں آپ گریڈ کر دیاگیا جو ان کے لیے پرسنل ہے جونہی وہ اس سے ہٹیں گی پوسٹ کو دوبارہ بیس میں واپس کردیا جائے گا چونکہ گریڈ اکیس کی پوسٹ ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی ہوتی ہے لہذا انہیں ایڈیشنل چیف سیکریٹری تعلیم کہا جاے گا

Related posts

کیموٹیڈ پنشن کی بحالی کا خود کار نظام نافذ

Ittehad

سپیشل امتحان کا اعلان رزلٹ کے خلاف ردعمل کا نتیجہ ہے

Ittehad

ایسوسی ایٹ پروفیسر مرد و خواتین اور لیکچررز مرد و خواتین کے نئے بیجز کی ٹریننگ کل سے شروع

Ittehad

Leave a Comment