2020 HED News Latest News

پانچ تعلیمی بورڈوں میں سیکرٹری تعینات

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پانچ تعلیمی بورڈز میں سیکرٹری کی خالی پوسٹوں پر سکول وکالج اساتذہ کو تعینات کیا گیا ہے ان میں ڈاکٹر سلیم تقی خان کیا گیا ہے جن کا تعلق گورنمنٹ کالج اٹھارہ ہزاری سے ہے انہیں تین سال کے لیے ڈیپورٹیشن دیا گیا ہے انہیں تعلیمی بورڈ فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے محمد بلال شاھین کو تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان تعینات کیا گیا ہے ان کا تعلق گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ چھٹہ ضلع ڈیرہ غازی خان سے ہے  ڈاکٹر رابعہ اختر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اوکاڑہ کام کر رہی ہیں انہیں تعلیمی بورڈ ساھیوال میں سیکرٹری کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے  ڈاکٹر محسن عباس سنیر پیڈ ماسٹر چک نمبر 125 جے بی چنیوٹ کو ٹرانسفر کر کے تعلیمی بورڈ سرگودھا میں سیکرٹری کی خالی آسامی پرتعینات کیا گیا ہے  شمشاد علی سنیر پیڈ ماسٹر  105 دس آر جہانیاں کو ٹرانسفر کرکے تعلیمی بورڈ بہاولپور میں سیکرٹری کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے  

Related posts

تعلیمی ادارے گیارہ جنوری کو تو نہیں کھلیں گے کھولنے بارئے اختلاف رائے ۔ کل فیصلہ ہوگا

Ittehad

عرصہ دراز سے غیر حاضر ایک سو نوے مرد لیکچرز کو شو کاز نوٹس

Ittehad

ڈائریکٹرز،ڈپٹی ڈائریکٹرز اور کالج پرنسپلز کی خالی پوسٹوں کے لیے پینلز بھجوائیں ،ڈائریکٹرز کو یاد دہانی

Ittehad

Leave a Comment