2020 HED News Latest News

بارہ مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں ترقی اور پوسٹنگ کا نوٹیفیکیشن

بارہ  مردایسوسی ایٹ پروفیسرز جن کی ترقی تو26 فروری 2020 کو ہو چکی تھی مگر وہ تین جون 2020 کے نوٹیفیکیشن میں دوسرے ساتھیوں کے ساتھ نوٹیفائی نہ کیے جا سکے ان میں سے پانچ ایسے ہیں پرموشنز کے بعد اور نوٹیفیکیشن کے درمیان ریٹائر ہو گئے تھے انہیں  سابقہ تاریخ سے ریٹائر منٹ سے ایک روز قبل انہی اداروں میں گریڈ بیس میں جوائن کروا کر دوبارہ اگلے روز یعنی ریٹائرمنٹ کے دن دوبارہ سے رہلیو ہونے کے احکامات دیے گئے ہیں باقی چھ لوگوں کو باوجوہ نوٹیفیکیشن میں شامل نہیں کیا گیا تھا وہ وجہ دور ہو جانے کے بعد انہیں اب پوسٹنگ آرڈر دیے گیے ہیں 

Related posts

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن نے بھی گوجرانولہ سب کیمپس ختم کرنے کی مذمت کر دی

Ittehad

SAD. NEWS غم کی خبریں صدمات

Ittehad

  ڈسکہ میں کالج کی یونیورسٹی میں تبدیلی طلبہ۔اساتذہ اور عوام کسی کے بھی مفاد میں نہیں 

Ittehad

Leave a Comment