2020 Latest News University / Board News

پنجاب کے تعلیمی بورڈز بائیس ستمبر کو انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر یں گے

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز بائیس ستمبر کو انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کریں گےاس مرتبہ کیونکہ کرونا کی بنا پر امتحانات کا انعقاد نہیں ہو سکا اور سال اول کے حاصل کردہ نمبرز کی بنیاد پر نتائج مرتب کیے گئے ہیں گورنمنٹ ایسے نتائج کی اناونس منٹ میں قانونی پیچیدگیوں کا جائزہ لیتی رہی امکان تو اب بھی ہے کہ اہسے نتائج کو عدالتوں میں چیلنج کیا جا سکتا ہے بالعمل مجبوری ان کا اعلان کیا جا رہا ہے طالب علموں کا تعلیمی سال بچانے کا کوئی اور حل موجود نہیں جس طرح میٹرک کے نتائج میں پوزیشن کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا ایسا ہی یہاں ہوگا بائیس ستمبر کو شام پانچ بجے نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی اگلے داخلوں کی شروعات ہو جائیں کی 

Related posts

سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران آئی سی یو میں بدستور تشویشناک حالت میں ہیں

Ittehad

سنیارٹی نمبر 1301تا 1516خواتین اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پا گئیں

Ittehad

دو سالہ بی اے/ ایم اے مزید دو سال ہو سکیں گے

Ittehad

Leave a Comment