HED News Latest News

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لئے بالآخر پی ایس بی ون کا انعقاد

پی ایس بی ون کا اجلاس کئی بار التوا کے بعد بالآخر آج بعد دوپہر منعقد ہو ہی گیا جس میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین کے سنیارٹی نمبر ایک تا ایک سو انتیس تک ایک سو اٹھارہ کیسز فیصل ہو گئے یہ پی ایس بی ون کی میٹنگ بائیس فروری دو ہزار بیس کو ہونا تھی۔ جو ایک اعلی آفیسر کی نا عاقبت اندیشی کی نظر ہو گئی۔ پھر کرونا کے باعث معرضِ التوا میں رہی مگر ایک اچھی بات یہ ہوئی کہ بعض لوگوں اور پی پی ایل اے کے باہمی اشتراک عمل سے اب تک ریٹائر ہوئے والے لوگ بھی پرموٹ ہو گئے۔ کیونکہ یہ پی ایس بی آگر چہ آج چودہ ستمبر کو ہوئی مگر یہ دراصل اکیس اپریل کی تاریخ سے شمار ہو گی۔

Related posts

سزا یافتہ سابق ڈائریکٹر گوجرانولہ اب رپورٹ نہ لکھ کر دوسروں کو سزا دے رہا ہے حکام مداخلت کریں

Ittehad

اکیڈمک کونسل پنجاب یونیورسٹی کے انتخابات میں تمام نشستوں پراکیڈمک فرنٹ کامیاب

Ittehad

PPLA STRIKE CALL daily Dawn

Ittehad

Leave a Comment