پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کے پروگرام کے مطابق مورخہ 12 ستمبر بروز ہفتہ گوجرانولہ میں احتجاجی ریلی منعقد کی گئی ریلی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانولہ سے شروع ہو کر ڈی سی آفس پہنچ کر احتمام پذیر ہوئی مظاہرین پے اینڈ سروس پروٹیکشن دینے کا مطالبہ کر رہے تھے عدالتی احکامات نہ ماننے پر حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے ریلی کی قیادت پی پی ایل اے اور اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما نے کی جن میں پروفیسر غلام مصطفیٰ چوہدری ۔صاحبزادہ آحمد ندیم , چوہدری غلام مرتضیٰ پروفیسر اخترگھمن ،زاہد اعوان ،توصیف صادق ،شعیب بٹ ،پروفیسر محبوب عارف،مہر الیاس ،رانا ذوالفقار اور حافظ رمضان نمایاں ہیں