2020 HED News Latest News

پی ایس بی ون کی میٹنگ بارہ ستمبر کو ہوگی

ذرائع کے مطابق پی ایس  بی ون کی میٹنگ بارہ ستمبر  روز ہفتہ منعقد ہو گی جس میں سنیارٹی نمبر ایک تا ایک سو پچیس تک کی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر کے کیسز زیر بحث لایے جائیں گے یاد رہے کہ پی ایس بی ون کی میٹنگ زیر صدارت صوبائی چیف سیکرٹری منعقد ہوتی ہے جو ان کی مصروفیات کی بنا بھی منعقد نہیں ہو پاتی مذکورہ بالا میٹنگ فروری دو ہزار بیس کو ہونا تھی جو باوجوہ  نہ ہو سکی اور پھر کرونا کی کیفیت کی بنا پر نہ ہو سکی اب یہ گزشتہ تاریخ اکیس اپریل دو ہزار بیس سے شمار کی جاے گئ یوں ریٹائر ہو جانے  والی خواتین کے کیسز   بھی اس میں شامل ہو جائیں گے  

Related posts

الیکشن کمیشن اف پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی میں  اساتذہ کی بھرتی  روک دی

Ittehad

ترقی کی منتظر خواتین و حضرات کی خصوصی توجہ کیلئے

Ittehad

رات کے پچھلے پہر دھرنے  میں شریک سوئے ہوئے ایک سو دو افراد گرفتار کر لیے

Ittehad

Leave a Comment