2020 HED News Latest News

آٹھ اور نو ستمبر کو ہر ڈویثرن میں اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی ٹریننگ ورکشاپس

ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشنز بے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ایک خط۔لکھا ہے جس کا عنوان ہے ،،تکنیکی مشاورت،،کہا گیا ہے ڈویژنل ڈائریکٹر ز سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار کے اندر واقع پرائیویٹ کالجز سے اس بات کا سرٹیفیکیٹ حاصل کریں کہ ان کے کلاس رومز  ہوا دار ہیں انہیں ہدایت کریں کہ مشتبہ کیس کا پتہ چلنے پر فورا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائیں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو درخواست کی جاے کہ سرکاری کالجوں کے اساتذہ  و غیر تدریسی عملے کا مفت کرونا ٹیسٹ کریں اسی طرح پرائیویٹ کالجز کے پرنسپلز کو ہدایات جاری کریں کہ وہ بھی تدریسی و غیر تدریسی عملے کا کویڈ انیس ٹیسٹ کروائیں  یہ سب کر کے جوابی رپورٹ کریں تاکہ حکام بالا کو بھیجی جا سکے

Related posts

فیملی پینشن کو پینشن کے برابر کر دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ

Ittehad

ڈاکٹر نصر من اللہ  بھلی پوسٹ ڈاکٹریٹ کے بعد وطن واپس لوٹ ائے

Ittehad

چوراسی خواتین پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں  

Ittehad

Leave a Comment