2020 Akhbaar Latest News

ریشنلائزیش کے نتیجے میں ٹرانسفر ہونے والے پانچ ہزار سکول اسا تذہ کو آفر

سکول کیڈر کے گیارہ ہزار سکول اساتذہ گزشتہ کچھ دنوں میں ٹراسفر ہوے ان میں سے چھ ہزار  اساتذہ ایسے ہیں جنہوں نے ٹرانسفرکے لیے درخواستیں دیں لیکن پانچ ہزار ایسے ہیں جنہیں زبردستی ٹرانسفر کر دیا گیا صوبائی وزیر تعلیم برآے سکولز کے مطابق کچھ سکولوں میں اساتذہ ضروت سے زائد تھے جبکہ کچھ ضرور ت سے کم تھے ان پانچ ہزار اساتذہ کو زیادہ تعداد والے سکولوں سے کم تعداد والے سکولوں میں ٹرانسفر کیا گیا ہے کوشش کی ہے کہ پرانے سکول سے نئے سکول کا فاصلہ دس کلومیٹر سے زیادہ نہ ہو مگر اساتذہ میں عدم اطمینان اور بے چینی پیدا ہو ئی ہے وزیر تعلیم نے ایک پورٹل کھولا ہے کہ اگر کوئی استاد سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو کچھ متبادل موجود ہے تو درخواست دے سکتا  ہے

Related posts

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

  ایسوسی ایٹ  اور پرائیویٹ کالجوں  اور سکولوں میں چھٹیاں ۔۔ بی ایس کالجز معمول کے مطابق کام کریں گے 

Ittehad

دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment