2020 HED News Latest News

اشفاق لودھی کی جگہ ڈاکٹر ریحانہ الیاس ڈپٹی سیکرٹری تعینات

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے آج جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق اشفاق احمد خان لودھی جو ڈپٹی سیکرٹری تعلیمی بورڈز کے عہدے پر کام کر رہے تھے عہدے کی معیاد ختم ہو جانے پر انہیں اس عہدے سے الگ کر دیا ہے وہ یہاں تعینات ہونے سے قبل گورنمنٹ کالج آف کامرس سبزہ زار لاہور میں اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی کے طور پر کام کر رہے تھے ان کی جگہ لاہور تعلیمی بورڈ میں سیکرٹری کے عہدے سے دو دورانیئے پوری کر کے فارغ ہونے والی خاتون ڈاکٹر ریحانہ الیاس کو ڈپٹی سیکرٹری بورڈذ تعینات کیا گیا ہے ڈاکٹر ریحانہ الیاس سرگودھا یونیورسٹی کے شعبہ سائیکالوجی کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں

Related posts

ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کامران خان ٹرانسفر ۔محترمہ سارہ حیات ان کی جگہ لیں گی

Ittehad

لیو انکشمنٹ کے نوٹیفکیشن بارے وضاحتیں کی گئیں مگر ابھی کچھ باقی ہیں

Ittehad

مرد پروفیسرز گریڈ 20 والوں کی نئی سنیارٹی لسٹ 2023 جاری

Ittehad

Leave a Comment