ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالج اساتذہ کے تبادلوں کے لیے ایک ویب سائٹ متعارف کروایا ہے جس میں ڈیپارٹمنٹ کے اعلان کے مطابق فیز ٹو کے تبادلے کئے جاہیں گے حکومت دعویٰ کے مطابق یہ سسٹم اس کے ذریعے درخواست دینا نہایت آسان ہے ایپ ڈاؤن لوڈ کر یں متعلقہ استاد کے کوائف چیک کر کے اپنی ترجیح انٹر کر کے سبمٹ کریں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا دعویٰ ہے کہ یہ سسٹم انسانی مداخلت سے پاک سہولت اور شفافیت سے کام کرتا ہے ٹرانسفر کے خواہشمند اساتذہ کرام کے لیے وڈیو ٹٹوریل اور ہیلپ لائن نمبرز اور ای میل بھی دی گئی ہیں جن سے ضرورت پڑنے پر مدد لی جا سکتی ہے