2020 Latest News Press Releases

سکولوں میں اگلے سال نصف نصاب پڑھایا جائے گا حکومت پنجاب

کرونا کی بنا پر تعلیمی نقصان کی وجہ سے حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ تعلیمی سال 2021کے دوران سکول کی تمام کلاسز نرسری تا دہم تمام مضامین کا نصاب چالیس سے پچاس فی صد کم کر دیا جائے گا ماہرین مناسب موضوعات پر مشتمل اس سال تک نصاب قرار دیں گے جو ستمبر سے فروری تک پڑھایا جائے گامرکزی  وزیر تعلیم یہ بات واضع طور پر اعلان کر چکے ہیں کہ سارے ملک میں تعلیمی ادارے 15ستمبرسے کھلیں گے انہوں نے تمام صوبائی حکومتوں کو کہا ہے کہ بچوں کی صحت کے تحفظ کی خاطر ایس او پیز کو یقینی بنائیں  ایک کلاس روم میں بیس سے زیادہ طالب علم نہیں ہونے چاہئیں ایک ڈیسک پر دو سے زیادہ طالب علم نہیں ہونے چاہئیں ان کا درجہ حرارت روزا نہ چیک ہونا چاہیں ہاتھ کا سینٹائزر ہر بچے کو لگایا جائے تفریح کی بریک اورتمام فنگشنز پر مکمل پابندی عائد ہوگی

Related posts

میٹرک آرٹس میں پاس کرنے والے انٹر سائنس میں داخلہ لے سکیں گے

Ittehad

صدر پیپلا کی قیادت میں وفد کی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقات

Ittehad

علم دوست پروفیسر ڈاکٹر شرافت علی نے ڈائریکٹر بہاولپور کا چارج سنبھال لیا

Ittehad

Leave a Comment