2020 HED News Latest News

نا مکمل ڈیٹا والے کالج اساتذہ 9اگست تک اسے مکمل کر لیں ۔لسٹ ضرور چیک کرلیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک مرتبہ کالج اساتذہ کو موقع دیا کہ وہ 9 آگست تک کوائف درج کر دیں اتنا وقت دیا گیا اتنی مرتبہ توسیع دی گئی مگر ابھی تک سات ہزار سات سو چھتیس اساتذہ کے کوائف نامکمل ہیں وہ اساتذہ جو آئی ٹی ٹیکنالوجی سے عدم واقفیت کی بنا پر یا آلات کی عدم دستیابی کی بنا پر کوائف درج نہیں کرواسکے ان کے علاؤہ ایک  بڑی تعداد ایسے بھی ہیں جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ کر چکے ہیں مگر ایسا ہوا نہیں لہذا لسٹ چیک ضرور کر لیں ذیل کے لنک کو کلک کریں اور لسٹ دیکھ لیں 

https://bit.ly/33rlSwF

Related posts

یونیورسٹی سے واپس آ کر کالجوں میں جوائن کرنے والی اکیس خواتین کی سابقہ تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

Ittehad

ریٹائرڈ پروفیسر اور معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی انتقال کر گئے

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن کافریش اور بیروزگار پی ایچ ڈی کو آئی پی ایف پی پروگرام کے تحت کالجوں میں بھجوانے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment