2020 Latest News University / Board News

ای کیٹ کے نتائج کا اعلان ٓاٹھ ٓاگست کی رات بارہ بجے

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ ہونے والے ای کیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آٹھ اگست رات بارہ بجے رات کیا جائے گا کرونا حالات کی وجہ سے ان امتحانات کا انعقاد ان لائن کیا گیا تھا ایک دن ایک وقت کی بجائے تین سے چھ اگست مسلسل ہوتا رہا رزلٹ کے بعد دس اگست کو میرٹ کا بھی اعلان کر دے گی کیونکہ درخواست دینے کی تاریخ پہلے ہی گزر چکی ہے لہذا کوئی درخواست موصول نہیں کی جائے گی رزلٹ معلوم کرنے کے لیے امیدوار یو ای ٹی  کے ان لائن پورٹل وہاں اس پیج پر لنک ہوگا

Related posts

ایچ ای ڈی ٹرانسفر پورٹل تین اکتوبر تک کھلا ہے تبادلہ کے خواہشمند اس سے قبل ٹرانسفر رولز ملاخطہ فرما لیں

Ittehad

سابق حکومت  کے ریٹائر منٹ رولز منسوخ۔۔ جبری ریٹائرمنٹ کی کمیٹیاں ختم کر دی گئیں 

Ittehad

پانچ درجاتی فارمولے اور پے پروٹیکشن پر رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محترمہ آمنہ سعدیہ کی میڈیا گفتگو 

Ittehad

Leave a Comment