2020 Latest News University / Board News

پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈوں میں سہولت مراکز کا قیام

پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈ وں میں سہولت مراکز قائم کریں گے ان خیالات کا اظہار پنجاب کے وزیر ہائر ایجوکیشن جناب راجہ  یاسر ہمایوں نے اس سلسلے کے پہلےسہولت سنٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا وزیر تعلیم نے اسے عوام کے لیے ایک عمدہ شروعات قرار دیا تعلیمی بورڈ لاہور کے چیرمین پروفیسر ریاض احمد ہاشمی نے اس سنٹر کی نمایاں خصوصیات بارے بریفینگ دی انہوں نے بتایا کہ یہ مرکز نہ صرف طالب علموں بلکہ لاہور کے تعلیمی اداروں کو ایک چھت کے نیچے تمام سہولیات فراہم کرنے گا اب وہ مختلف دفاتر میں جگہ جگہ دھکے کھانے سے محفوظ رہیں گے اس موقع پر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جناب ذوالفقار  گھمن بھی موجود تھے

Related posts

تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع ۔اب تئیس مئی تک بند

Ittehad

ایک سو اکاون ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا گئے سات ڈیفرڈ اور دو سپر سیڈ

Ittehad

موجودہ پنشن سسٹم یکم جولائی سے ختم۔  ۔رئٹائرمنٹ کے بعد سی پی کے تحت کی گئی سرمایہ کاری سے منافع ملے گا

Ittehad

Leave a Comment