2020 Latest News Press Releases

سلیکیڈ سکولز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا حکومتی فیصلہ

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں ںسائنس،ٹیکنالوجی ،انجنیرنگ اور ریاضیات کو بنیاد بنا کر سکولوں میں جدید ترین تعلیم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے  منتحب سکولوں کو وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے جدید لیبارٹریوں اور اعلی ترین آلات سے مزین کیا جاے گا پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر احسن فیروز اس پراجیکٹ کے فوکل پرسن جبکہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اثھارٹیز اس پراجیکٹ کے ضلعی فوکل پرسنز ہونگے اس پراجیکٹ پر عملدرآمد کی خاطر پراجیکٹ ڈائریکٹر تمام منتخب سکولز کا دورہ کریں گے  ان سکولوں کے تمام سکول اساتذہ کو اس سلسلے میں مقامی و بین الاقوامی ٹرینرز ٹریننگ دیں گے 

Related posts

سرگودھا ۔۔ڈاکٹر  شعیب شاہ اللہ کو پیارے ہوگئے

Ittehad

یونیورسٹی آف میانوالی کو ستائیس مضامین میں وزیٹنگ فیکلٹی مطلوب ہے ۔۔انٹرویوز تئیس /چوبیس اگست

Ittehad

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے عملے کا نامناسب رویہ ۔ قابل مذمت ۔لمحہ فکریہ

Ittehad

Leave a Comment