2020 HED News Latest News

سابقہ لسٹ کے76 اے پی کے پرموشن کیسز بھی روانہ

ڈی پی آئی نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو بھجوا دیے سیکرٹری 21 فروری کو دستخط کرکے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو بھجوا دیں گے یاد رہے کہ اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کے یہ کیسز سنیارٹی نمبر 1251 تا 1292 پہلی مرتبہ 2018 میں اس وجہ سے شامل نہ ہو سکے کہ آنٹی کرپشن کی کلیرینس بر وقت نہ ہو سکی بعد ازاں ایک سپیشل سیکرٹری نے ٹریننگ قبل از پرموشنز کا پھڈا ڈال دیا جو مختلف مراحل اور کیفیات سے دوچار ہوتے ہوتے موجودہ صورتحال تک ان پہنچا اس دوران نئی سنیارٹی لسٹ بن گئی اور سلیکٹی اور پرموٹی کے درمیان سنیارٹی کا جھگڑا شروع ہو گیا اور یہ اس کی زد میں آ گئے اب پی پی ایل اے کی قیادت نے کوششوں کے ذریعے اسے اس جھگڑے سے الگ کروا کر ان کے پرموشنز کیسز پی ایس بی میں پیش کروانے کا راستہ نکلوایا ہے ڈی پی آئی کالجزنے یہ کیسز مکمل کر کے 20 فروری کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو بھیج دئے ہیں امید ہے کہ 21 فروری کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اپنے دستخط کر کے اسے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو بھیج دے گا جو اسے 

(https://treehouselodge.com/)

Related posts

محکمہ نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے گریڈ اٹھارہ کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی تمام ڈویژنوں کے سبھی کالجوں میں آگاہی و موٹیویشنل مہم 

Ittehad

ایک لاکھ ذہین طالب علموں کو لیب ٹاپ اور ایک لاکھ کو کمپوٹر ٹریننگ دی جائےگی

Ittehad

2 comments

Said Siddiqui February 21, 2020 at 2:13 am

بہت خوب۔ایک طرف جد و جہد اور دوسری برقت اطلاع۔ اس خبر میں لفظ “پھڈا” کو “جھگڑا” سے “بھیج دے گا” کو “بھیج دیں گے” سے بدل دیں تو مناسب ہو گا-

Reply
عبداللطیف عثمانی February 23, 2020 at 12:01 am

کالجز کو یونیورسٹیز بنانا ایک سیاسی شہرت حاصل کرنے کا ذریعہ ۔یونیورسٹیز کے لئے الگ جگہ لیکر الگ انفراسٹرکچر بنایا جائے۔ کالجز کے انفراسٹرکچر پر قبضہ نہ کیا جائے

Reply

Leave a Comment