HED News Latest News

ترقیوں کی تازۃ ترین صورتحال

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے – آج پروموشنز کا سلسلہ شروع ہوگیا – ڈیپارٹمنٹل پروموشنز کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں مردانہ تمام ڈیفرڈ کیسز اور45 فریش کیسز زیر بحث لاے گے اور فیصلے ہوے – ادھر محکمہ سروسز ایند جنرل ایڈمنسٹریشن میں مردانہ 19سے20 میں ترقی کے88 کیسز کی پری پی ایس بی کا انعقاد ہوا کل انشا اللہ پی ایس بی بھی ہو جاۓ گی – پیر مور خہ 30 دسمبر 2019 کو ڈی پی سی کا اجلاس پھر منعقد ہوگا جس میں زنانہ ڈیفرڈ اور فریش کیسز زیر بحث لاۓ جایں گۓ

Related posts

گجرات کے چار کالجز سیاسی عناد اور حسد کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں ۔۔گجرات یونیورسٹی سے ریپیٹریٹ ہونے والے کالجز کی کہانی

Ittehad

چکوال یونیورسٹی:فریقین کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

Ittehad

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام،تعلیم سمیت 18 محکمے شامل

Ittehad

1 comment

Ashraf javed malik December 29, 2019 at 12:35 am

Great achievments of ppla .i salute you all .

Reply

Leave a Comment