2026 Latest News University / Board News

انٹرمیڈیٹ میں سرکاری کالجز کی شاندار کارکردگی 27 پوزیشن حاصل

انٹرمیڈیٹ رزلٹ 2025 کا اعلان، سرکاری کالجز نے میدان مار لیا ، پنجاب بھر سے 27 پوزیشنز حاصل*پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال سرکاری کالجز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مجموعی طور پر 27 پوزیشنز حاصل کی ہیں۔ڈویژن وائز تفصیل کے مطابق ڈی جی خان ڈویژن 12 پوزیشنز کے ساتھ سرفہرست رہا، لاہور اور سرگودھا نے 4، 4، راولپنڈی، بہاولپور اور گوجرانوالہ نے 2، 2 اور ملتان نے 1 پوزیشن حاصل کی۔اس شاندار کامیابی سے سرکاری کالجز پر عوام کے اعتماد میں مزید اضافہ ہوا ہے اور اساتذہ کی محنت کو سراہا جا رہا ہے۔

Related posts

سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پھر تبدیل

Ittehad

آپ کے ووٹ اور سپورٹ کے حقیقی حقدار اسلا میہ یونیورسٹی بہاولپور کے امیدواران سینٹ

Ittehad

پروفیسر محمد اویس مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment