2026 Latest News Seniority Lists

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی عبوری سینارٹی لسٹ جاری

لاہور: ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے جنرل کیڈر ویمن سیکشن، اسسٹنٹ پروفیسر بی۔ایس 18، کی عبوری سنیارٹی لسٹ جاری کر دی ہے۔لسٹ 17 ستمبر 2026 تک کے ریکارڈ کے مطابق مرتب کی گئی ہے۔ تمام ڈائریکٹرز کالجز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہر کالج مین لسٹ بھیج کر متعلقہ افسران سے ان کا ریکارڈ چیک کرائیں۔ اگر کسی کے نام، کوائف یا سنیارٹی میں کوئی غلطی ہے تو متعلقہ دستاویزات کے ساتھ 2 اکتوبر 2026 تک اعتراض جمع کرایا جا سکتا ہے۔

Related posts

مختلف یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی 30 خواتین کی کالجز میں تعیناتی

Ittehad

لاہور کے سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پاکپتن اور پرنسپل کی فزیکل لڑائی سے اساتذہ برادری کی جگ ہنسائی ہوئی ،انکوئری کروائی جائے

Ittehad

Leave a Comment