HED News Latest News

پی ایل ٹی کے نتائج تیار، سیکرٹری کی منظوری کا انتظار

ایچ ای ڈی ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں ہونے والی اسسٹنٹ پروفیسرز اور لیکچررز کی پروموشن لنکڈ ٹریننگ کے نتائج تیار ہوچکے ہیں۔ نتائج کی حتمی منظوری کے لیے فائل سیکرٹری لو بھجوا دی گئی ہے۔ ان کے دستخط کے بعد نتائج جاری کر دئیے جائیں گے۔

Related posts

چیرمین ایچ ای سی کے عہدے پر کسی بیوروکریٹ کو لانے کی کوششیں کو ناکام بنائیں گے۔ڈاکٹر احتشام

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال  مرد لیکچررز کی ڈی پی سی جاری ہے 

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی کی ابتر انتظامی صورت حال پر اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کا اظہارِ تشویش ۔۔پنجاب حکومت نوٹس لے۔ڈاکٹر امجد مگسی

Ittehad

Leave a Comment