2025 Latest News

وہ اساتذہ جو اٹھاون کے ہو چکے انہیں پرموشن لنکڈ ٹریننگ سے استثنا حاصل ہے

جو ایکس پاکستان لیو ،سٹڈی لیو پہ ہیں ٹریننگ میں شرکت کے اہل نہیں البتہ جنہوں نے چھٹی سے واپسی پر ڈیوٹی رپورٹ کر دی ہے شرکت کر سکتے ہیں بیرون ملک یا اندورن ملک ڈیپوٹیشن پر ملازمین ٹریننگ جوائن نہیں کر سکتے البتہ وہ اساتذہ جن کے کیسز حاصل ہی میں ٹریننگ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی بنا پر ڈیفر ہو ئے ہیں وہ فوری طور پر ٹریننگ جوائن کریں

لاہور( خبر نگار) پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے جوائن کرنے یا نہ کرنے کی اہلیت کے بارے میں اساتذہ کے ذہین میں کئی سوالات تھے جن کا جواب ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب سید ارتضی امیر نقوی نے ایک لیٹر میں دیا ہے جو ان کی جانب سے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بھجوایا گیا ہے اس کے مطابق جو ایکس پاکستان لیو ،سٹڈی لیو پہ ہیں ٹریننگ میں شرکت کے اہل نہیں البتہ جنہوں نے چھٹی سے واپسی پر ڈیوٹی رپورٹ کر دی ہے شرکت کر سکتے ہیں بیرون ملک یا اندورن ملک ڈیپوٹیشن پر ملازمین ٹریننگ جوائن نہیں کر سکتے البتہ وہ اساتذہ جن کے کیسز حاصل ہی میں ٹریننگ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی بنا پر ڈیفر ہو ئے ہیں وہ فوری طور پر ٹریننگ جوائن کریں

Related posts

اکیانوے نو منتخب لیکچررز ریاضی کے نئے متبادل احکامات تعیناتی

Ittehad

گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کی منتظر خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسراپنے ڈاکومنٹس جلد پہنچائیں

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے پلیٹ فارم سےڈاکٹر ایاز احمد سرکانی کا تعزیتی ریفرنس

Ittehad

Leave a Comment