2025 HED News Latest News

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز جن کو پرموشن لنکڈ ٹریننگ دی جا رہی ہے ان کی لسٹ اور وضاحت

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لیکچررز کے ساتھ جن 200 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو بھی گریڈ انیس میں ترقی کے لیے پرموشن لنکڈ ٹریننگ دی جائے گی ان کے بارے میں یہ وضاحت ضروری ہے کہ یہ اسسٹنٹ پروفیسر کی فائنل لسٹ جو 20 مئی 2025 کو شائع ہوئی کے مطابق یہ سنیارٹی نمبر 283 تا 483 تک ہے اس لسٹ میں 282 تک وہ لوگ ہیں جن کی پی ایس بی ہو چکی اور وہ ترقی پا چکے ہیں

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے بنائی جانے والی مرد اسسٹنٹ پروفیسر کی لسٹ جن کو ٹریننگ دی جائے گی

TRAINING-LIST-OF-A.P.-MALE-1-G-TO-200-G-PDF

اگر آپ مئی 2025 والی اسسٹنٹ پروفیسر کی لسٹ دیکھنا چاہتے ہیں تو اتحاد اساتذہ پاکستان کی ویب سائٹ کےاس لنک کو کلک کریں

https://ia.com.pk/wp-content/uploads/2017/11/latest-sr-list-of-assistant-professor-male.pdf

Related posts

ترقی کی رینج میں اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر ایک تا آٹھ سو پچاس تک کے کیسز طلب

Ittehad

ایم فل مکمل کرنے والی تیرہ اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کو ایم فل الاونس کا نوٹیفکیشن

Ittehad

سندھ حکومت بھی گروپ انشورنس کی رقم واپس کرنے پر آمادہ غاصب کرنے میں پنجاب حکومت اکیلی رہ گئی

Ittehad

Leave a Comment