2025 HED News Latest News

ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پروفیسر زاہد میاں کو ایچ ای ڈی کو رپورٹ کرنے کا حکم

وہ ایک اصول پسند آفیسر ہیں اعلی حکام کو فرما بردار اور لائل افراد کی ضرورت ہے

عہدے سے ہٹانے جانے سے دو چار روز ان کی شاندار خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے محکمہ کی جانب سے ایک خط لکھا گیا جس کے مندرجات پر ذرا غور فرمائیں

لاہور ( نامہ نگار ) ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب پروفیسر زاہد میاں کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کے آرڈرز جاری ہو گئے ہیں بظاہر کوئی ایسی کوئی بے ضابطگی نظر نہیں آئی وہ اپنی انسانمنٹ اور فرائض دیانت داری سے انجام دے رہے تھے کہ اچانک ان کو ٹرانسفر کرکے اگلی پوسٹنگ کے لیے ان کی خدامات محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دی گئیں ہیں کچھ لوگ ان سے ناخوش تھے یہ کہا جا رہا ہے کہ لاہور بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کے طور پر کام کرتے ہوئے انہوں نے کچھ لوگ کو ناراض کیا اور اصل اسائنمنٹ کی انجام دہی کے دوران بھی انہوں نے جب بھی اصول پسندانہ اور سخت گیر موقف اختیار کیا تو اس سے بھی لوگ ناراض ہو گئے تھے یہی لوگ انہیں اس عہدے پر نہیں دیکھنا چاہتے تھے یہ مختلف کوارٹرز کی قیاس آرائیاں ہیں حتمی صورتحال بھی جلد سامنے آ جائے گی

A LETTER OF APPRECIATION ON 25 NOV 2025

Related posts

فائزہ رعنا اور عمران جعفر ،فرحان چانداور جرات عباس،ارشاد ملک اور ساجد صدیقی ، محترمہ سعدیہ عالم ،اشتیاق جھتول اور امیتاز حسین کے انتخابی دورے

Ittehad

پرموشن لنکڈ ٹریننگ میں مصروف افسران ان ڈیوٹی ہیں انکی کلاسز کا متبادل بندوست کیا جائے

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ساؤتھ پنجاب کا ایڈیشنل چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن فرخ نوید کے سپرد

Ittehad

Leave a Comment