2025 HED News Latest News

ڈپٹی ڈائریکٹرز کے امیدواران میرٹ پراپنی شکایات ازالہ کمیٹی کو دیں

لاہور ( خبر نگار) ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مہوش اظہر چوہدری نے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر موجود ڈپٹی ڈائریکٹرز کی آسامیوں کے لیے درخواست کنندگان کو کہا ہے کہ اگر محکمہ کے اہل کاروں کی جانب سے بنائے گئے میرٹ یا طریق کار کے خلاف اگر کوئی شکایات ہیں تو وہ سیکروٹنی کمیٹی یہ شکایات بیس نومبر 2025 سے لیکر 24 نومبر 2025 کو شام پانچ بجے بذریعہ گوگل پیش کریں واضح رہے کہ صرف امیدوران یہ شکایات پیش کر سکتے ہیں

درخواست دینے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

GRIEVANCE APPLICANTS FOR THE POSTS OF DEPUTY DIRECTOR (COLLEGES/DPI) | Higher Education Department, Government of the Punjab

Related posts

سابقہ لسٹ کے76 اے پی کے پرموشن کیسز بھی روانہ

Ittehad

سرکاری کالج کی اراضی سپورٹس بورڈ کو دینے کی تیاری

Ittehad

ٹائم سکیل پرموشن اگر ڈیو ہو تو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی مل سکتی ہے

Ittehad

Leave a Comment