2025 HED News Latest News

پوسٹگ کے منتظر مرد وخواتین کالج کا ٹرانسفر راؤنڈ آج سے شروع ہوگیا

تین مراحل آج مکمل ہوگئے 1- پوسٹنگ کے منتظر مرد وخواتین اساتذہ کے سٹیٹس کی آپ ڈیٹنگ 2– ان لائن پوسٹنگ راؤنڈ کا آغاز 3–ایچ ای ڈی کی موبائل ایپ سے ٹرانسفر اپلیکیشنز کی وصولی کا 15 سے 17 ستمبر مکمل ہو گا

18 ستمبر کو سیس ویب سائٹ پر امیدواران کی میٹ لسٹ جاری کر دی جائے گی18 ستمبر کو ہی ٹرانسفر آرڈرز جاری ہو جائیں گے اور 19 کو جوائننگ ہو جائے گی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن میں جوائن کر کے پوسٹنگ کے منتظر مختلف گریڈز کے خواتین و حضرات کے لیے ای ٹرانسفر راؤنڈ کا آج آغاز ہوگیا آج یعنی 15 ستمبر کے روز تین ابتدائی مراحل طے کر لیے جائیں گے پوسٹنگ کے منتظر مرد و خواتین کی فہرست جاری ہوگئی اور دستیاب آسامیوں پر درخواستیں موصول کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا جو پرسوں سترہ ستمبر تک جاری رہے گا اٹھارہ کو ان امیدواران کی میرٹ لسٹ جاری کر کے اس کے مطابق پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دیاجائے گی اور 19 ستمبر کو جوئن کرنا ہوگا

Related posts

 گریڈ بیس کے مرد پروفیسرز کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

Ittehad

سکولوں میں اگلے سال نصف نصاب پڑھایا جائے گا حکومت پنجاب

Ittehad

گورڈن کالج راولپنڈی کی پرائیویٹائزیشن تعلیمی تباہی کی بدترین مثال ثابت ہوگی ۔

Ittehad

Leave a Comment