2025 HED News Latest News

سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لاہور ڈویژن کے سولہ کالجز انتیس اور تیس اگست کو بند کر دئیے گئے

لاہور ( خبر نگار)ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے ڈویژن کے سولہ ایسے کالجز جہاں جہاں فلڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے وہاں کے کالجز 29اور 30 اگست 2025 بروز جمعہ اور ہفتہ بند کردئیے گئے ہیں لاہور میں شاہدرہ ،بند روز فیروزوالہ چوہنگ اور ننکانہ و شیخوپورہ کے کالجز شامل ہیں فہرست والا نوٹیفکیشن مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ کیا جا سکتا ہے

Related posts

آگیگا کے شیڈول کا پہلا احتجاج تمام اضلاع میں مظاہرے، بہاولپور میں ریلی

Ittehad

امتخانی ڈیوٹی قومی الیکشنز کی ماند لازمی سروس قرار ، ڈیوٹی سے انکار سالانہ رپورٹ میں منفی ریمارکس درج ہوگا

Ittehad

انٹرویوز کے بعد فیصل آباد کی تیرہ خواتین پرنسپلز کے پوسٹنگ آرڈرز بھی جاری کر دئیے گئے

Ittehad

Leave a Comment