2025 HED News Latest News

پروفیسر شعیب عاشق بٹ ڈپٹی ڈائریکٹر گجرات تعینات پروفیسر طاہر عزیز زمیدارہ کالج ٹرانسفر

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے انہیں مبارکباد

گجرات ( نمائندہ خصوصی ) گورنمنٹ گریجویٹ کالج وزیر آباد کے کیمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسر شعیب عاشق بٹ کو دپٹی ڈائریکٹر کالجز گجرات کا اضافی چارج دیا گیا ہے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گجرات پروفیسر طاہر عزیز کو گورنمنٹ زمیندارہ گریجویٹ کالج گجرات میں اسسٹنٹ پروفیسر کی ایک خالی آسامی پر پوسٹ کر دیا گیا ہے پروفیسر شعیب عاشق بٹ ایک تجربہ کار آفیسر ہیں اور اس سے قبل وہ ڈپٹی ڈائریکٹر گجرات اور ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ خدمات سر انجام دے چکے ہیں ان کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر گجرات تعیناتی سے گوجرانولہ اور گجرات کے تعلیمی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اتحاد اساتذہ پاکستان انہیں یہ قلمدان سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتی ہے

Related posts

کرونا ایک اور ساتھی چھین کر لےگیا پروفیسرشاہد فاروق انتقال کرگئے

Ittehad

کالج اساتذہ کے تبادلوں کا آغاز

Ittehad

فیصل آباد میں آگیگا کا کامیاب مظاہرہ اتحاد اساتذہ پاکستان ایک بڑے فریق کے طور پرشامل

Ittehad

Leave a Comment