2025 HED News Latest News

کل پنجاب کے تمام کالجوں میں یوم تشکر منایا جائے گا

سولہ مئی کو یوم تشکر انڈیا کے خلاف آپریشن بنیاں مرصوص کی کامیابی پر منایا جائے گا

لاہور(نامہ نگار)ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز،ڈپٹی ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کے نام ایک لیٹر لکھا ہے جس میں انہیں یہ ہدایت کی ہے کہ کل سولہ مئی 2025 کو انڈیا کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کا ہر تحصیل ضلع اور ڈویژن کی۔سطع پر جشن منایا جائے ان ذمہ داروں کو یہ جشن کیسے منایا جائے اس بارے میں گائیڈ لائن بھی دی ہے قومی پرچم لہرایا جائے اور چراغاں کیا جائے ایک تقریب منعقد کر کے اس میں قومی یک جہتی پر تقاریر کی جائیں طالب علم سفید لباس تن زیب کریں یک جہتی واک کی جائے حب الوطنی اور ملی نغمے  بجائے جائیں

Related posts

ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پرموشن لنک ٹریننگ جاری۔۔دوسرے ہفتے کا لیکچرز شیڈول

Ittehad

ڈاکٹر آفتاب اشرف گورنمنٹ گریجویٹ کالج عارف والا کے مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

پروفیسر آف کیمسٹری و سابق ڈائریکٹر ایڈمن امان اللہ خان ریٹائر ہو کئے

Ittehad

Leave a Comment