2025 HED News Latest News

صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی میٹنگ ستائیس مارچ کو ہو گی

مذکورہ میٹنگ میں 107 مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور 22 چیف انسٹرکٹرز/پرنسپلز کامرس ونگ کے ترقی کے کیسز زیر بحث آئیں گے

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی میٹنگ 27 مارچ 2025 بروز جمعرات زیر صدارت چیف سیکرٹری پنجاب منعقد ہوگی جس میں دیگر محکموں کے علاؤہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے 129 کیسز زیر بحث آئیں گے ان میں جنرل کالجز ونگ کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے 107 کیسز جنہیں پروفیسر گریڈ بیس کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اس کے علاؤہ کامرس ونگ کے 22 چیف انسٹرکٹرز/پرنسپلز کامرس کالجز کے کیسز شامل ہیں یہ میٹنگ بار بار ملتوی ہونے کے بعد طے ہوئی ہے

Related posts

لاہور پرنسپلز فورم کی جانب سے تقریب الوداعیہ و خوش امدید

Ittehad

  فیصل آباد ڈویژن میں چار سو کالج ٹیچرز انٹرنی بھرتی کیے جائیں گے 

Ittehad

تیس مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرزکو ترقی دیکر پروفیسر بنا دیا گیا چارکے کیسز ڈیفرڈ ،دو کے سپر سیڈڈ

Ittehad

Leave a Comment