2025 HED News Latest News

جنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز کی پندرہ گریڈ بیس کی اسامیوں پرنسپلز تعینات

تعینات ہونے والوں میں جنرل ایجوکیشن و کامرس ایجوکیشن کے گریڈ انیس/بیس مرد و خواتین شامل ہیں ان میں بہاولپور ڈویژن کے 5 ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے 4 اور ملتان ڈویژن کے 6 مرد و خواتین ہیں

لاہور(نامہ نگار) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اج ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز ملتان ،بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے گریڈ بیس کی پرنسپلز کی اسامیوں پر پندرہ مرد و خواتین جن کا تعلق جنرل ایجوکیشن اور کامرس ایجوکیشن سے ہے اور ان میں کچھ بیس گریڈ اور گریڈ انیس سے ہے کو تعینات کرنے کے آرڈرز کیے گئے ہیں ان کے انٹرویوز گزشتہ دنوں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی سلیکشن کمیٹی نے کیے اور سفارشات کے ساتھ وزیر اعلی پنجاب کو سمری منظوری کے لیے بجھوائی منظوری کے بعد محکمہ سروسز نے ان کو تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں

Related posts

پنجاب یونیورسٹی نے کالجوں پر جگا ٹیکس عائد کر دیا ۔پرنسپلز کا الحاق ختم کر نے پر غور

Ittehad

دو سالہ بی اے/ ایم اے مزید دو سال ہو سکیں گے

Ittehad

پیپلا ایگزیکٹو کےکل کے منعقدہ اجلاس میں اساتذہ کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرلیا گیا

Ittehad

Leave a Comment