2025 HED News Latest News

بہاولپور ڈویژن میں سولہ مرد و خواتین پرنسپلز تعینات کر دئیے گئے نوٹیفکیشن جاری ہوگئے

تعینات ہونے والوں میں دس مرد اور چھ خواتین پرنسپلز شامل ہیں

لاہور(نامہ نگار) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے آج 22 فروری 2025 کو بہاولپور ڈویژن کے کالجز میں سولہ مستقل پرنسپلز تعینات کیے ہیں ان میں دس مردانہ کالجوں اور چھ خواتین کالجوں کے پرنسپلز شامل ہیں انہیں ڈیپارٹمنٹ کی قائم کردہ سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر مستقل پرنسپلز تعینات کیا گیا ہے تعینات ہوئے والے مرد و خواتین کے آرڈرز درج ذیل ہیں

مرد پرنسپلز کے نوٹیفکیشن

خواتین پرنسپلز کے نوٹیفکیشنز

Related posts

بی او جی والے کالجز میں آئندہ ماہ سے تنخواہوں بند ہونے کا امکان

Ittehad

صلع لاہور میں کل دو مارچ کو عام تعطیل ہوگی

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں سابقہ ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس مانگنے والے مظاہرین پر ڈنڈوں کی بارش

Ittehad

Leave a Comment