2025 HED News Latest News

ساہیوال ڈویژن کے چھ مردانہ کالجوں میں مستقل پرنسپلز تعینات

محمد مقصود عالم کو اکانوالہ بنگلہ چیچاوطنی ضلع ساہیوال،سعید احمد کو کلیانہ ضلع پاکپتن ،عمران یسین دولہ کو گورنمنٹ کالج دیپالپور ،خاور رشید کو کامرس کالج دیپالپور اوکاڑہ ،اختر علی کو رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ ،افتاب اشرف کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج عارف والا ضلع پاکپتن

ساہیوال ( خبر نگار ) پانچ فروری2025 بروز بدھ محکمہ تعلیم کی اعلی اختیاراتی کمیٹی نے ساہیوال ڈویژن کی پرنسپلز کی خالی نشتیں پر کرنے کے لیے انٹرویوز کیے انٹرویوز صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کے لیے گئے انٹرویوز کے نمبر جمع کرنے کے بعد میرٹ بنایا گیا اور اوپری نمبروں والوں کے تعیناتی کے آرڈرز بھی کل ہی جاری ہوگئے ان میںمحمد مقصود عالم کو اکانوالہ بنگلہ چیچاوطنی ضلع ساہیوال،سعید احمد کو کلیانہ ضلع پاکپتن ،عمران یسین دولہ کو گورنمنٹ کالج دیپالپور ،خاور رشید کو کامرس کالج دیپالپور اوکاڑہ ،اختر علی کو رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ ،افتاب اشرف کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج عارف والا ضلع پاکپتن شامل ہیں

Related posts

چھوٹے ملازمین کی حد تک سیکریٹریٹ با اختیار۔گریڈ سترہ تا بیس لاہور سے ہی ڈیل ہونگے

Ittehad

کالجوں میں  ٹیچرز کی کتنی کمی ہے معلوم کرنے کی مشق

Ittehad

قومی اسمبلی:جامعات میں قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھانے کی قرارداد منظور

Ittehad

Leave a Comment