اسلام آباد ( نامہ نگار) حکومت پاکستان کے کیبنٹ سیکریٹریٹ کے کیبنٹ ڈویژن کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ملک بھر میں کل ،یوم یکجہتی کشمیر، کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی کل صبع دس بجے کشمیری شہدا کے ساتھ یکجہتی کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی