2025 General Notifications Latest News

سرکاری ملازمین کی ماہ جنوری کی تنخواہ اور پینشن ہر صورت اکتیس جنوری تک دی جائے

محکمہ خزانہ پنجاب نے اکاؤٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹس افیسزز کو خط لکھا دیا

لاہور(نامہ نگار) صوبائی محکمہ خزانہ پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹس افسران کو خط لکھا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ چونکہ یکم اور دو فروری کو ہفتہ اور اتوار ا رہے ہیں اور بینک بند ہونگے لہذا ہر صورت سرکاری ملازمین کو ماہ جنوری کی تنخواہ اور پنشنرز کو پینشن ہر صورت اکتیس جنوری 2025 شام سے قبل ان کے اکاؤنٹس میں منتقل ہو جانا چاہیے

Related posts

ایک سو پچھتر خواتین اساتذہ کے من پسند کالجوں میں تبادلے 

Ittehad

دوران سروس انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی مالی معاونت کی رقم میں اضافہ

Ittehad

۔گریڈ بیس کے کالج اساتذہ کوڈسپیرٹی ریڈکش الاؤنس دلانے کے لیے پیپلا سرگرم

Ittehad

Leave a Comment