HED News

تیرہ گریڈ بیس کے مرد پروفیسرز کا ریٹائرمنٹ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

سولہ پروفیسرز کا نوٹیفکیشن کے لیے بجھوایا گیا ان میں سے 13 کا ریٹائرمنٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا باقی پر اعتراض لگا دیا گیا 13 میں سے دس ریٹائر ہوچکے بعض کا نوٹیفکیشن ریٹائرمنٹ کے کا ایک عرصہ بعد ہوا

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) ریٹائرمنٹ پر جانے والوں کو اذیت کے کن کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ سال کے وسط میں گریڈ بیس میں نے ریٹائر ہونے والوں نے نوٹیفکیشن کے لیے درخواستیں دیں محکمہ کے مختلف دفاتر سے یہ رینگتا ہوا بالآخر اکتوبر میں ہائر ایجوکیشن سے تیار ہو کر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو بجھوایا گیااکتوبر سےان سولہ میں سے تیرہ کو درست اور تین پر اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا گیا تیرہ کا اٹھارہ نومبر کو نوٹیفکیشن جاری ہوگیا مگر اسے متعلقہ افراد تک بجھوایا ہی نہیں گیا دس تو ریٹائر ہو چکے ہیں فہرست میں سے صرف تین کو ابھی 2025 میں ریٹائر ہونا ہے

Related posts

سروس اور پے پروٹیکشن کے لئے اساتذہ کا مال روڈ پر احتجاج اور دھرنا

Ittehad

پپلا اور اتحاد اساتذہ کی ہیلتھ الائنس کے وفد سے مستقبل کے لائحہ عمل پر ملاقات

Ittehad

  ہائر ایجوکیشن کمیشن کے عدم تعاون کے باعث بالآخر ڈی پی آئی آفیس کا ٹرینگ خود کروانے کا فیصلہ 

Ittehad

Leave a Comment